پکوان گیس سلنڈر کی قیمت میں 100 روپے کی کمی

مرکزی حکومت نے اگلے لوک سبھا چناؤ سے پہلے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے جمعہ کو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 100 روپے کی کٹوتی کا اعلان کیا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر فیصلہ کی اطلاع دیتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے ٹویٹ کیا کہ اس اقدام سے نہ صرف خواتین کی زندگی آسان ہوگی بلکہ کروڑوں خاندانوں کا مالی بوجھ بھی کم ہوگا۔

وزیراعظم نے لکھا آج یوم خواتین کے موقع پر ہم نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 100 روپے کی چھوٹ دینے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے نہ صرف خواتین کی زندگی آسان ہوگی بلکہ کروڑوں خاندانوں کو فائدہ ہوگا۔

گیس سلنڈر پر100 روپئے کمی کو میڈیا کی کچھ گوشہ خواتین کے لئے یوم خواتین کے موقع پر حکومت کا تحفہ قرار دے رہے ہیں۔ لیکن 2014 میں مودی حکومت  آنے سے پہلے ہکوان گیس  سلنڈر 500 روپئے  آس پاس ہی تھی۔

Vinkmag ad

Read Previous

حیدرآباد۔ دلخراش سڑک حادثہ میں 3 سالہ لڑکی ہلاک ماں باپ زخمی

Read Next

غیرقانونی طریقہ سے بیرون ممالک بھجوانے کا جھانسہ۔ سی بی آئی کا ملک کے 13 مقامات پر دھاوا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular