تلنگانہ اسمبلی میں کانگریس کا پہلا بجٹ بھٹی وکرا مارکا نے پیش کیا

تلنگانہ کے ڈپٹی چیف منسٹر و وزیر فائننس بھٹی وکرا مارکا نے قانون ساز اسمبلی میں مالی سال 2024-25 کے لئے 2,75,891 کروڑ کا ووٹ آن اکاؤنٹ بجٹ پیش کیا ہے۔بجٹ کے اہم نکات اس طرح ہیں۔

کیپٹل لاگت روپے 29,669 کروڑ
محکمہ آبپاشی 28,024 کروڑ روپے
محکمہ زراعت 19,746 کروڑ روپے
محکمہ تعلیم روپے 21,389 کروڑ
محکمہ صحت کے لیے 11,500 کروڑ روپے

گروہا جیوتی اسکیم 2,418 کروڑ روپے
ٹرانسکو، ڈسکامز 16,825 کروڑ روپے
محکمہ ہاؤسنگ 7,740 کروڑ روپے
محکمہ انڈسٹری 2,543 کروڑ روپے

محکمہ آئی ٹی 774 کروڑ روپے
محکمہ پنچایت راج، دیہی ترقی 40,080 کروڑ روپے
محکمہ بلدی نظم و نسق 11,692 کروڑ روپے
موسی ندی کی ترقی کے لیے 1000 کروڑ روپے

ایس سی گروکل اسکول کی تعمیر کے لیے 1000 کروڑ روپے
ایس ٹی گروکلس کی تعمیر کے لیے 250 کروڑ روپے
ایس سی ویلفیئر 21,874 کروڑ روپے
ایس ٹی ویلفیئر 13,313 کروڑ روپے

اقلیتی بہبود 2,262 کروڑ روپے
بی سی گروکلس کی ذاتی عمارتوں کی تعمیر کے لیے 1,546 کروڑ روپے
بی سی ویلفیئر 8,000 کروڑ روپے
مختص کئے گئے ہیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

کانگریس نیم چینجر،گیم چینجر نہیں۔ بجٹ پر کویتا کا رد عمل

Read Next

بجٹ حقیقت پر مبنی، وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کا بیان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular