مالی سال 25-2024 کیلئے تلگانہ وزیر خزانہ نے 2.91 لاکھ کروڑ روپئےکا کیا اسمبلی میں بجٹ پیش
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے جمعرات25 جولائی کو ریاستی اسمبلی میں مالی سال 25-2024 کے لیے مکمل بجٹ پیش کیا۔ بجٹ میں ریاستی حکومت نے سماجی فلاح اور ترقی پر بہت زور دیا ہے۔۔ زرعی شعبے