حیدرآباد کے علاقہ ایم ایس مقطعہ کی بعض کالونیوں میں آلودہ پانی کی شکایت

 حیدرآباد کے علاقہ ایم ایس مقطعہ کی بعض کالونیوں میں نلوں سے آلودہ پانی آنے کی مقامی افراد نے شکایت کی ہے۔انہوں نے بوتلوں میں اس آلودہ پانی کو دکھاتے ہوئے کہا کہ چھ ماہ سے اس طرح کی صورتحال کا ان کوسامنا ہے۔کئی مرتبہ عہدیداروں سے نمائندگی کے باوجود اس مسئلہ کو نظرانداز کردیاگیا۔

مقامی عوام نے کہاکہ نل کے پانی میں سیوریج کا پانی مل جانے کے نتیجہ میں یہ پانی آلودہ ہورہا ہے۔انہوں نے متعلقہ حکام سے فوری اس مسئلہ پر توجہ دینے کی خواہش کی۔

Vinkmag ad

Read Previous

مودی تیسری مرتبہ وزیراعظم بنیں گے،بی جے پی کوتلنگانہ سے10 لوک سبھا کی نشستیں حاصل ہوں گی:کے لکشمن

Read Next

حیدرآباد:الیکٹرک کار،ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی۔4افرادزخمی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular