مرکز نے تلنگانہ میں چار نئے گورنمنٹ میڈیکل کالجوں کی منظوری دی

حیدرآباد: مرکزی حکومت نے تلنگانہ میں چار نئے میڈیکل کالجس کے قیام کی منظوری دے دی۔ یہ کالج یادادری، میدک، مہیشورم اور قطب اللہ پور میں قائم کیے جائیں گے۔ مرکزی وزارت صحت نے ان منصوبوں کے لیے گرین سگنل جاری کر دیا ہے۔

 

وزیر صحت دامودر راجنارسمھا کے مطابق، ریاست نے ان طبی اداروں کے لیے درخواستیں جمع کرائی تھیں۔ اس کے بعد مرکز کی طرف سے نیشنل میڈیکل کمیشن (این ایم سی) کو ان چار کالجوں کے قیام کی اجازت دینے کی ہدایت دی گئی۔

 

Vinkmag ad

Read Previous

حکومت نے کیا حیڈرا کی طاقت میں کیا اضافہ،ادارے کیلئے خصوصی پولیس اہلکار مختص

Read Next

نارائن گوڑہ میں گنیش پنڈال کے قریب کرنٹ لگنے سے مزدور ہلاک ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular