
ووٹوں کی گنتی کے دوران بی آر ایس گریٹرحیدرآباد میں کئی مقامات پر آگے چل رہی ہے۔ بی آرایس امیدواروں کو برتری حاصل ہے۔
شیری لنگم پلی، کوکٹ پلی، صنعت نگر، قطب اللہ پور، مشیرآباد، جوبلی ہلز، کنٹونمنٹ، سکندرآباد، اوپل، گوشہ محل، خیریت آباد، ایل بی نگر، مشیرآباد اورملکاجگیری میں بی آرایس امیدواروں کو برتری حاصل ہے۔