حیدرآباد:فائی اسٹار ہوٹل میں منشیات کا استعمال، بی جے پی لیڈر کے فرزند سمیت تین افراد گرفتار

نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے عہدیداروں نے مقامی پولیس کے ساتھ مل کرمنشیات کے ریاکٹ کا پتہ چلاتے ہوئے تین افراد کو شہرحیدرآباد کی ایک ہوٹل سے گرفتارکرلیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ پکڑے گئے افراد میں بی جےپی لیڈرکابیٹا بھی شامل ہے۔پولیس نے ان کے پاس سے منشیات ضبط کی۔سمجھاجاتا ہے کہ یہ افراد کوکین کا نشہ کررہے تھے۔

Vinkmag ad

Read Previous

حیدرآباد : ٹووہیلربس کے نیچے آگئی۔ایک شخص ہلاک

Read Next

بی جے پی تلنگانہ میں 17اور ملک بھر میں 370نشستیں حاصل کرے گی:بنڈی سنجے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular