نرسنگی میں رشتہ دار کے ہاتھوں ایک شخص کا بے دردی سے قتل

حیدرآباد: خاندانی جھگڑے کی وجہ سے ایک شخص کو مبینہ طور پر اس کے رشتہ دار نے بے دردی سے قتل کردیا۔ مہلوک شخص کی شناخت 50سالہ راجو ، ساکن ضلع رنگا ریڈی کے نرسنگی کے طور پر کی گئی تھی۔ حملہ آوار نے اس کا گلا کاٹ دیا گیا تھا۔

ملزم جو کہ مہلوک کا رشتہ دار سمجھا جاتا ہے،قتل کے بعد ملزم سیدھےنرسنگی پولیس اسٹیشن گیا اور جرم کا اعتراف کیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر متوفی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے عثمانیہ جنرل اسپتال کے مردہ خانہ میں منتقل کیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، اور تفتیش جاری ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

اڈانی معاملے پر احتجاج، کانگریس کا “دوہرے معیار”۔ کے ٹی آر کا الزام لگایا

Read Next

میدک: محبت کے نام پر ہراسانی سے تنگ آکر انٹرمیڈیٹ کی طالبہ نے کی خودکشی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular