کھمم : 9 سالہ لڑکی گیلے ہاتھوں سے فون چارج کرتے ہوئے بجلی کا جھٹکا لگنے سے فوت

کھمم: بارش کے موسم میں موبائیل چارج کرتے وقت احتیاط کرنا ضروری ہے۔ کیوں کہ گیلے ہاتھوں سے موبائل فون چارج کرتے ہوئے بجلی کا جھٹکا لگنے سے نو سالہ بچی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔

یہ واقعہ ضلع کھمم کے چنتاکانی منڈل کے مٹکی پلی گاؤں میں پیش آیا۔ متاثرہ انجلی کارتک بجلی کا جھٹکا لگنے سے گر گئی۔ اسے فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا، ہاسپتال میں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

کے ٹی آر نے مودی حکومت پر تنقید کی۔ حیدرآباد میٹرو ریل کی توسیع کو نظر انداز کرنے کی مذمت

Read Next

حیدرآباد-ممبئی بس میں سفر کے دوران چار کلو سونا چوری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular