گانجہ نہ ملنے پر انجینئرنگ کے طالب علم نے چلتی ٹرین کے سامنے کود کرخودکشی کرلی

نشہ کا عادی انجینئرنگ کا طالب علم گانجہ نہ ملنے کے سبب چلتی ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کرلی۔ پداچرلہ پلی کے رہنے والا وجے کمارگھٹکیسرمیں تعلیم حاصل کرنے کے دوران گانجہ کا عادی ہوگیا۔

اس کے والد نے اس کی تعلیم کے سلسلہ کو منقطع کرتے ہوئے اس کو چکن دکان لگاکردی۔ پولیس نے بتایا کہ وہ نشہ کا عادی تھا اور کچھ دنوں سے پاگل پن کی حرکتیں کررہا تھا۔وہ کئی بار اپنے گھر والوں کو بتا چکا تھا کہ وہ خودکشی کر لے گا۔ پولیس نے کہاکہ اس نے گھٹکیسر ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کے سامنے کود کرخودکشی کرلی۔

Vinkmag ad

Read Previous

اے پی کے مختلف مقامات پر سینی ٹیشن ورکرس کا احتجاج

Read Next

تلنگانہ سے لوک سبھاانتخابات کی کانگریس اور بی جے پی کی ریاست پر توجہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular