گانجہ نہ ملنے پر انجینئرنگ کے طالب علم نے چلتی ٹرین کے سامنے کود کرخودکشی کرلی

نشہ کا عادی انجینئرنگ کا طالب علم گانجہ نہ ملنے کے سبب چلتی ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کرلی۔ پداچرلہ پلی کے رہنے والا وجے کمارگھٹکیسرمیں تعلیم حاصل کرنے کے دوران گانجہ کا عادی