جوشی واڑی میں پولیس کا کارڈن سرچ آپریشن

حیدرآباد: ساؤتھ ویسٹ زون پولیس کی جانب سے اج رات ٹپہ چبوترا پولیس اسٹیشن کے علاقہ میں کارڈن سرچ مہم انجام دی گئی۔ 150 ملازمین پولیس نے اس مہم میں حصہ لیا ۔

پولیس نے جوشی واڑی علاقے میں یہ مہم انجام دی اور 53 گاڑیوں کو ضبط کر لیا گیا جن کے مناسب دستاویز نہیں تھے، دو بیلٹ شاپس پر دھاوا کر کے شراب ضبط کر لی گئی اور غیر قانونی طور پر گیس سلنڈرس کی ری فلنگ کرنے والے تین افراد کو حراست میں لے کر 16 گیس سلنڈرش ضبط کر لیے گئے۔ اسی طرح پولیس نے 26 روڈی شیٹرش کی بھی کونسلنگ کی۔

Vinkmag ad

Read Previous

اسکول بس کی ٹکر سے 3 سالہ لڑکا ہلاک

Read Next

تلنگانہ۔ تاحال 439 کروڑ روپے مالیتی شراب، زیورات اور نقدی ضبط

Most Popular