چیف منسٹر چندرشیکھر راؤ کا 54 حلقوں میں طوفانی دورہ

حیدرآباد۔بی آرایس سربراہ و چیف منسٹر تلنگانہ چندر شیکھر راؤ کی انتخابی مہم جاری ہے۔ وہ طوفانی دورہ کرتے ہوئے بی آر ایس امیدواروں کے حق میں مہم چلا رہے ہیں۔ اسی دوران چیف منسٹر کی انتخابی مہم کے نئے شیڈول کو قطعیت دے دی گئی ہے

کےسی آر اس مہینے کی 13 تاریخ سے 28 تاریخ تک 54 جلسوں میں شرکت کرتے ہوئے خطاب کریں گے۔ چیف منسٹر نے تاحال 30 حلقوں میں بی آر ایس کے جلسوں سے خطاب کیا ہے۔ اسی دوران اس مہینے کی 25 تاریخ کو حیدرآباد میں بی آر ایس کا عظیم الشان جلسہ عام منعقد ہوگا جس سے چیف منسٹر خطاب کریں گے۔

Vinkmag ad

Read Previous

بی آرایس کی منفی تشہیر کےلئےگاندھی بھون میں رکھی گاڑیوں کوپولیس نےکیا ضبط

Read Next

‌ کے سی آر معاشی دہشت گرد۔ریونت ریڈی،کالیشورم پر وائیٹ پیپر جاری کرنےکی مانگ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular