نرساپور کے کانگریس کارکنوں کا گاندھی بھون پر ہنگامہ

حیدرآباد: کانگریس کے دفتر گاندھی بھون میں نرساپور اسمبلی حلقہ سے تعلق رکھنے والے کارکنوں نے انیل کمار کو ٹکٹ نہ دینے پر احتجاج کرتے ہوئے کافی ہنگامہ برپا کیا ۔ ایک موقع پر انیل کمار کے حامی نے اپنے جسم پر پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لینے کی کوشش کی۔ تاہم وہاں موجود دیگر کارکنوں نے اسے بچا لیا۔

کانگریس میں ٹکٹوں کی تقسیم میں ہوئی ناانصافیوں کے خلاف مسلسل دھرنے اور احتجاج جاری ہیں اتوار کو پیش آئے احتجاج کے دوران ایک کانگریس کارکن نے خودسوزی کی کوشش کی۔ کارکنوں نے پی سی سی صدر ریونت ریڈی کے خلاف نعرے لگائے اور ان پر ٹکٹ فروخت کرنے کا الزام بھی لگایا

Vinkmag ad

Read Previous

ناگم جناردھن ریڈی کی چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ سے پرگتی بھون پہنچ کر ملاقات

Read Next

کانگریس نے آر ایس ایس سے وابستہ افراد کو اسمبلی انتخابات میں ٹکٹ دیاہے: ہریش راؤ

Most Popular