
وزیراعلی کے چندرشیکھرراؤ راؤ نے کہا کہ کانگریس پارٹی کھلے عام عوام سے کہے رہے ہے کہ اگر وہ کامیاب ہونگے تو ان کی کیا حالت کرینگے۔ انتخابی مہم کے دوران کے سی آر نے الزام لگایاکہ کانگریس کھلے عام لوگوں کو دھوکہ دے رہی ہے۔
کانگریس پارٹی کہے رہی ہے کہ کے سی آر حکومت 24 گھنٹے برقی دے کر برقی کو ضایع کررہی ہے ۔ جبکہ کانگریس صرف تین گھنٹے برقی دینے کا اعلان کررہی ہے۔ اور ساتھ ساتھ ہی کسانوں کو مشورہ دے رہی ہے کہ 10 ایچ پی کے موٹر لگائیں۔ اب سوال یہ ہے کہ کسانوں کو دس یچ پی کی موٹر کیا کانگریس دےگے۔کانگریس قایدین کھلے عام عوام لوگوں کو گول مال کررہے ہیں اب فیصلہ کریں آپ ان کو گول مال کرینگے۔ یا خود ہوجائیں گے۔