کانگریس پارٹی کو ایک اور شدید جھٹکا، محبوب نگر کے قائد راج شیکھر بی آر یس میں شامل

حیدرآباد: کانگریس پارٹی کو اس وقت شدید جھٹکا لگا جب محبوب نگر ضلع کے اے راج شیکھر اور دیگر قایدین نے بی آر یس میں شامل ہوگئے ہیں۔

محبوب نگر کے طاقتور کانگریس کے لیڈر اے شیکھر نے کانگریس کو استعفی دیکر بی آر یس میں شامل ہوگئے ۔ بی آر ایس کے کارگذار صدر کے ٹی آر راما راؤ نے انکو کھنڈوا پہنا کر پارٹی میں ان کا خیر مقدم کیا ۔ کے ٹی آر نے کہا کہ محبوب نگر میں پارٹی مظبوط ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اے شیکھر کے سی آر کے ساتھ تلنگانہ تحریک سے ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

کانگریس نے آر ایس ایس سے وابستہ افراد کو اسمبلی انتخابات میں ٹکٹ دیاہے: ہریش راؤ

Read Next

حیدرآباد کی تیز رفتار ترقی کیلئے کے سی آر، کے ٹی آر ذمدار: سرینواس یادو

Most Popular