رعیتو بندھو کی رقم پر روک، الیکشن کمیشن فیصلہ پر کرےنظر ثانی ، حکومت تلنگانہ کا تازہ مکتوب

حیدرآباد ۔ بی آرایس حکومت نے رعیتو بندھو اسکیم کے تحت کسانوں کے بینک کھاتوں میں رقم جمع کروانے کی اجازت دینے کی خواہش کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر الیکشن کمیشن کو مکتوب روانہ کیا ہے۔

واضح ہے کہ گزشتہ جمعہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے ربیع سیزن کے لیے رعیتو بندھو امدادی تقسیم کی اجازت دے دی گئی تھی۔ بعض وجوہات کی بنا پر الیکشن کمیشن نے پیر کو اچانک اس کی اجازت واپس لے لی۔

اسی پس منظر میں بی آر ایس حکومت نے ایک مرتبہ پھر الیکشن کمیشن سے رجوع کیا ہے حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کو تحریر کردہ مکتوب میں اجازت دینے کی خواہش کرتے ہوئے ان سے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کی بھی خواہش کی گئی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

کانگریس کی شکایت پر رعیتو بندھو کو روکا گیا۔ ہریش راؤ

Read Next

رعیتو بندھو امداد روکنے کیلئے کانگریس ذمہ دار۔ اسدالدین اویسی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular