حیدرآباد میں 97 لاکھ روپئے ضبط دو افراد گرفتار

حیدرآباد: حیدرآباد کی پولیس نے دو افراد کو گرفتارکرکے ان کے پاس سے 97 لاکھ 30 ہزارروپئے ضبط کرلئے ہیں۔ ملزمین یہ غیرمحسوب رقم کار میں منتقل کررہے تھے، پولیس نے گاڑیوں کی تلاشی مہم کے دوران اس گاڑی کو گرین لینڈس پنجہ گٹہ علاقہ میں روک لیا، تلاشی پرگاڑی سے رقم برآمد ہوئی جسے ضبط کرلیا گیا۔

رقم کے ساتھ پکڑے جانے والوں کے نام 31 سالہ ایم انیل گوڑ ساکن بوڑ اُوپل اور35 سالہ روی متوطن محبوب آباد بتائے گئے ہیں۔ انیل ایک سیول کنٹراکٹر کے پاس کام کیا کرتا ہے۔ یہ کاروائی پنجہ گٹہ پولیس نے انجام دی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

وجئے واڑہ میں کار ریسنگ۔ایک ہلاک، 4شدید زخمی

Read Next

اسمبلی انتخابات تلنگانہ کے عوام کی بقاء کا مسئلہ۔ کے سی آر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular