حیدرآباد میں 97 لاکھ روپئے ضبط دو افراد گرفتار

حیدرآباد: حیدرآباد کی پولیس نے دو افراد کو گرفتارکرکے ان کے پاس سے 97 لاکھ 30 ہزارروپئے ضبط کرلئے ہیں۔ ملزمین یہ غیرمحسوب رقم کار میں منتقل کررہے تھے، پولیس نے گاڑیوں کی تلاشی مہم