تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل مجموعی طور پر ، ایک ادھ واقعہ کو چھوڑ کر پُرامن جاری ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق، دوپہر تین بجے تک ریاست بھر میں پولنگ51.89فیصد ریکارڈ کی گئی۔
پولنگ کا شام پانچ بجے تک ہے۔ سیاسی سماجی اور مذہبی لیڈروں نے رائے دہندوں سے پولنگ میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔