مشہور تلگو فلم “پشپا” کا معاون اداکار گرفتار

حیدرآباد۔ مشہور تلگو فلم “پشپا” میں کام کرنے والے ایک اداکار کو حیدرآباد کی پنجہ گٹہ پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق جگدیش عرف کیشو پر الزام ہے کہ اس نے ایک خاتون جونیر آرٹسٹ کی نجی تصاویر حاصل کر لی تھی اور وہ اسے بلیک میل کرتے ہوئے دھمکیاں دے رہا تھا۔

جگدیش کی ہراسانی سے تنگ آ کر جونیر آرٹسٹ نے خودکشی کر لی تھی۔ یہ واقعہ گزشتہ ماہ پیش آیا۔اس معاملے کی تحقیقات کرتے ہوئے پولیس نے آج کیشو کو گرفتار کر لیا۔ اس نے پشپا فلم میں الو ارجن کے ساتھ معاون اداکار کے طور پر کام کیا تھا۔

Vinkmag ad

Read Previous

طوفان میچانگ کمزور ہو کر ہوا کے دباو میں تبدیل ہو گیا

Read Next

طوفان کا اثر۔ تلنگانہ کے کئی اضلاع میں موسلا دھاربارش کا امکان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular