مشہور تلگو فلم “پشپا” کا معاون اداکار گرفتار

حیدرآباد۔ مشہور تلگو فلم "پشپا" میں کام کرنے والے ایک اداکار کو حیدرآباد کی پنجہ گٹہ پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق جگدیش عرف کیشو پر الزام ہے کہ اس نے ایک خاتون