تلنگانہ کے ریونت ریڈی وزیراعلی ہوں گے:بنڈلہ گنیش

تلگوفلموں کے اداکاربنڈلہ گنیش نے آج صبح صدرتلنگانہ کانگریس ریونت ریڈی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ کانگریس کو 90 حلقوں پر کامیاب ہوگی۔ تلنگانہ میں کانگریس کی سونامی آئے گی۔ ریونت ریڈی وزیراعلی بنیں گے۔

تلنگانہ اسمبلی انتخابات کی گنتی 3 دسمبر کو ہوگی۔ریاست کے تمام 49 مراکز میں ووٹوں کی گنتی کا نظم کیا گیا ہے۔ صبح 8 بجے پوسٹل بیلٹ ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوگا۔ اس کے بعد ای وی ایمز کو کھولا جائے گا۔۔

Vinkmag ad

Read Previous

شرمیلانے تلنگانہ کے وزیراعلی کو سوٹ کیس تحفے میں بھجوایا،اور کہا بائے بائے کے سی آر

Read Next

تلنگانہ اسمبلی نتائج کیلئے اسٹیج تیار۔صبح 8 بجے ووٹوں کی گنتی ،2290امیدواروں کی قسمت کا کُھلے گا تالہ،سب کی نگائیں تلنگانہ پر۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular