تلنگانہ کے ریونت ریڈی وزیراعلی ہوں گے:بنڈلہ گنیش

تلگوفلموں کے اداکاربنڈلہ گنیش نے آج صبح صدرتلنگانہ کانگریس ریونت ریڈی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ کانگریس کو 90 حلقوں پر کامیاب ہوگی۔