تلنگانہ ہائی کورٹ نے ملاریڈی کی نامزدگی کو چیلنج کرنے والی پٹیشن کو خارج کر دیا

تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاستی وزیر مالاریڈی کے حلف نامہ کو چیلنج کرنے والی عرضی کو خارج کر دیا۔ ہفتہ کے دن انجی ریڈی نے ہائی کورٹ میں عرضی دی تھی ۔
درخواست گزار نے عدالت سے ملاریڈی کی نامزدگی کو مسترد کرنے کے احکامات جاری کرنے کی اپیل کی تھی۔

الیکشن کمیشن کے وکیل نے عدالت کو بتایاکہ ریٹرننگ افسر پہلے ہی حلف نامے میں اعتراضات پر شکایت کا جواب دے چکے ہیں۔ ہائی کورٹ نے ملاریڈی کے حلف نامہ پر عرضی کو خارج کر دیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

کاماریڈی سے کےسی آر کی کامیابی، علاقہ کی ترقی کی ضامن، کے ٹی آر

Read Next

نظام آباد اربن میں ہریش راؤ کا روڈ شو، کانگریس کو بنایا تنقید کا نشانہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular