1. Home
  2. High Court

Tag: High Court

ہائی کورٹ نے 21 اکتوبر سے شروع ہونے والے گروپ-1 مینس امتحان کے لیے راستہ صاف کر دیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے گروپ-1 کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کرنے والی متعدد عرضیوں کو خارج کردیا ہے، جس سے مینز کے امتحانات 21 اکتوبر کو شیڈول کے مطابق شروع ہونے کی اجازت دی گئی

ہائی کورٹ نے منحرف ایم ایل اے کی نااہلی پر روک لگانے سے انکار کردیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے منحرف ایم ایل ایز کو ان کے خلاف نااہلی کے حکم پر روک لگانے سے انکار کرتے ہوئے انہیں ایک دھچکا پہنچایا ہے۔ متاثرہ ایم ایل ایز میں دانم ناگیندر،

بودھن کے سابق رکن اسمبلی عامر شکیل کو ہائی کورٹ سے راحت

حیدرآباد کے علاقہ بیگم پیٹ پرجا بھون کے پاس پیش آئے حادثہ ، معاملہ میں بودھن کے سابق رکن اسمبلی اور بی آر ایس لیڈر عامر شکیل اور دیگر دو کے خلاف جاری لک اؤٹ

گورنر کوٹہ کے نامزد ایم ایل سیز کی حلف برداری پر ہائی کورٹ کا حکم التوا پیر تک برقرار

تلنگانہ ہائی کورٹ نے گورنر کوٹہ کے تحت نامزد دو ایم ایل سی پروفیسر کو دنڈ ارام اور صحافی عامر علی خان کی حلف برداری پر ہائی کورٹ کے حکم التواء کو پیر تک برقرار

تلنگانہ ہائی کورٹ نے فلم ’ویوہم‘ کے سنسر بورڈ سرٹیفکیٹ کی معطلی میں توسیع کردی

تلنگانہ ہائی کورٹ نے رام گوپال ورما کی ہدایت کاری میں بنی فلم ’ویوہم‘ کے سنسر بورڈ کے سرٹیفکیٹ کی معطلی میں توسیع کردی ہے۔ ہائی کورٹ نے مزید تین ہفتے سرٹیفکیٹ معطل کرنے کی

تلنگانہ ہائیکورٹ نے ویوہم فلم پر لگادی روک۔ ہائیکورٹ نےکیا سنسر بورڈ کا سرٹیفکیٹ منسوخ

تلنگانہ ہائی کورٹ نے ویوہم فلم پر روک لگادی ھے۔ ہائی کورٹ نے سنسر بورڈ کا سرٹیفکیٹ منسوخ کرنے کا حکم دیا ہے۔ ہائی کورٹ نے کہا کہ فلم میں قابل اعتراض مناظر ہیں۔ ہائیکورٹ

شاد نگر انکاؤنٹر کیس پر ہائی کورٹ کا فیصلہ

ہائی کورٹ نے دیشا کے انکاؤنٹر کیس پر اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ کمیشن کی رپورٹ پر ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں پر فیصلہ سنایا گیا۔ عدالت نے دائر درخواستیں پر بنچ نے واضح کیا کہ

الہ آباد ہائی کورٹ نے گیانواپسی مسجد پر مسلمانوں کی درخواستوں کو کیا خارج

الہ آباد۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے گیانواپی مسجد معاملے میں مسلمانوں کی طرف سے دائر درخواستوں کو خارج کر دیا۔ عدالت نے مسلمانوں کی طرف سے دائر پانچ درخواستوں کو خارج کر دیا۔ ہائی

ہائی کورٹ میں سنگارینی کالریز ٹریڈ یونین کے انتخابات پر سماعت21 ڈسمبر تک ملتوی

تلنگانہ ہائی کورٹ نے سنگارینی کالریز کمپنی لمیٹیڈ کی مسلمہ ٹریڈ یونین کے انتخابات سے متعلق معاملہ کی سماعت21دسمبر تک ملتوی کردی۔ آج اس معاملہ کی سماعت کے موقع پر ریاستی حکومت نے انتخابات کو

اسکل ڈیولپمنٹ اسکام کیس میں چندرا بابو نائیڈو کو مستقل ضمانت

آندھراپردیش ہائی کورٹ نے اسکل ڈیولپمنٹ اسکام معاملہ میں صدر تلگو دیشم پارٹی و سابق وزیراعلی این چندرا بابو نائیڈو کی مستقل ضمانت منظور کرلی ہے۔ چندرا بابو نائیڈو 28نومبر تک عبوری ضمانت پر تھے