بہوجن سماج پارٹی نے ٹرانس جینڈر کو دیا ٹکٹ

حیدرآباد: بہوجن سماج پارٹی نے 43 امیدواروں پر مشتمل دوسری فہرست جاری کردی ہے۔ 43 امیدواروں میں سے 26 کا تعلق بی سی، سات گا ایس ٹی، چھ کا ایس سی اور تین گا او سی طبقہ سے تعلق ہے۔

پارٹی نے کہا کہ ورنگل ایسٹ کا ٹکٹ ٹرانس جینڈر یعنی تیسری جنس سے تعلق رکھنے والے کو دیا کیا گیا ہے۔ بی ایس پی نے پہلے ہی 20 امیدواروں کے ساتھ اپنی پہلی فہرست جاری کی تھی۔ آر ایس پروین کمار اس الیکشن میں سرپور حلقہ سے مقابلہ کریں گے۔

Vinkmag ad

Read Previous

کانگرس کے اقتدار میں آنے پر رعیتو بندھو اسکیم ختم اور برقی سربراہی بند ہو جائے گی، چیف منسٹر کا جوکل میں جلسہ سے خطاب

Read Next

کمسن لڑکی کے ساتھ جنسی ہراسانی۔مجرم کو پانچ سال قید کی سزا

Most Popular