کاماریڈی میں پرائیویٹ اسکول بس میں لگی آگ۔ 30 طلباء بال بال بچ گئے۔

کاماریڈی: کاماریڈی میں بدھ کے روز تقریباً 30 طلبا کو لے جانے والی ایک پرائیویٹ اسکول کی بس میں بیٹری پھٹنے کے بعد آگ لگ گئی، جس سے طلبہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ یہ واقعہ راماریڈی روڈ پر پیش آیا، جہاں برلیئنٹ گرامر ہائی اسکول کی بس دھماکے کے بعد دھویں میں لپٹی ہوئی تھی۔

 

الرٹ مقامی لوگوں نے فوری طور پر بس کو روکا اور طلباء کو نکالنے میں مدد کی جس سے ایک بڑا سانحہ ٹل گیا۔ اگرچہ بس دھوئیں سے بھری ہوئی تھی، لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، اور بچوں کو بحفاظت گاڑی سے اتار لیا گیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

ایلورو ہاسٹل میں نابالغ لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں وارڈن کا شوہر گرفتار

Read Next

کولاپور اراضی معاملہ۔ دلتوں کے ساتھ ناروا سلوک پر کے ٹی آر نے وزیر جوپلی کرشنا راؤ پر کی تنقید

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular