کاماریڈی میں پرائیویٹ اسکول بس میں لگی آگ۔ 30 طلباء بال بال بچ گئے۔

کاماریڈی: کاماریڈی میں بدھ کے روز تقریباً 30 طلبا کو لے جانے والی ایک پرائیویٹ اسکول کی بس میں بیٹری پھٹنے کے بعد آگ لگ گئی، جس سے طلبہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔