ناگم جنار دھن ریڈی کی صحت یابی کے بعد کے ٹی آر کی ملاقات

کے ٹی آر ، کی ناگم جناردھن ریڈی سے ملاقات

حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ نے پارٹی کے سینئر لیڈر ناگم جنار دھن ریڈی سے ان کی رہائش گاہ گچی باؤلی پہنچ کر ملاقات کی۔

ناگم جنار دھن ریڈی صحت کے مسائل سے دو چار تھے، صحت یابی کے بعد کے ٹی آر نے ان سے ملاقات کی۔ کےٹی آر نے ان کی خیریت دریافت کی۔

اس موقع پر بی آر ایس پارٹی کے دیگر لیڈر بھی موجود تھے۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ ڈی جی پی نے گنیش وسرجن کے لیے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا۔

Read Next

جگتیال: بس نے 2بائیکس کو دی ٹکر، دو افراد ہلاک دیگر 3 زخمی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular