حیدرآباد : غربت نے ماں بیٹے کو خودکشی پر مجبور کردیا

حیدرآباد: ایک افسوسناک واقعہ میں ایک خاتون نے مالی مشکلات اور اپنے بچوں کی کالج کی فیس ادا نہ کرنے سے پریشان ہوکر خودکشی کرلی۔ ماں کی موت کو برداشت نہ کر کے بڑے بیٹے نے بھی اپنی جان لے لی۔ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ بدھ کو حیدرآباد کے چیتنیہ پوری پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آیا۔

پولیس تفصیلات کے مطابق آندھرا پردیش کے اونگول سے تعلق رکھنے والے گنجی شیوا (42) چند سال قبل اپنی بیوی اور دو بچوں کے ساتھ شہر منتقل ہوئے تھے۔ وہ ایس ایل آر کالونی، کُتہ پیٹ میں مقیم تھے۔ شیوا کا چند ماہ قبل بیماری کی وجہ سے انتقال ہو گیا تھا۔ گھر کی ساری ذمہ داری اس کی بیوری پر آ چکی تھی۔ معاشی تنگی نے ان کی جان لے لی۔ پولیس نے معاملہ درج کرلیا۔ جانچ شروع کر دی ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

ضلع سنگا ریڈی: بائیک کی ڈی سی ایم سے ٹکر، 3 نوجوان ہلاک

Read Next

تلنگانہ : اقلیتوں کے لئےبجٹ میں 3003 کروڑ روپے مختص

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular