حیدرآباد میں عثمانیہ میڈیکل کالج، کوٹھی، کے طلبہ کا مظاہرہ

عثمانیہ میڈیکل کالج، کوٹھی، حیدرآباد میں بی ایس سی الائیڈ سائنس کے طلبہ نے احتجاج کیا۔ پچھلی حکومت نے کالوجی یونیورسٹی میں بی ایس سی الائیڈ سائنس کورس متعارف کروایاتھا۔

طلباء نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ کلاسس مناسب طورپر منعقد نہیں کی گئیں اورکتابیں بھی مناسب طورپر فراہم نہیں کی گئیں جس کے نتیجہ میں امتحان دینے والے 860 طلباء میں سے صرف 16 طلباء پاس ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی کے خلاف کارروائی کی جائے جو ان کی جانوں سے کھیل رہی ہے۔ وہ 844 طلباء سے انصاف چاہتے ہیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

چوروں نے گھرمیں چوری کے بعد، فریج میں رکھی بریانی سے دعوت اڑائی

Read Next

چندرابابو کی اہلیہ کا این ٹی آرماڈل اسکول کا معائنہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular