حیدرآباد میں عثمانیہ میڈیکل کالج، کوٹھی، کے طلبہ کا مظاہرہ

عثمانیہ میڈیکل کالج، کوٹھی، حیدرآباد میں بی ایس سی الائیڈ سائنس کے طلبہ نے احتجاج کیا۔ پچھلی حکومت نے کالوجی یونیورسٹی میں بی ایس سی الائیڈ سائنس کورس متعارف کروایاتھا۔ طلباء نے برہمی کا اظہار