اسٹیٹ اینٹی نارکوٹکس بیورو کے ڈائریکٹر جنرل سندیپ شنڈالیہ کی میعاد میں ایک سال کی توسیع

ریاستی حکومت نے اسٹیٹ اینٹی نارکوٹکس
بیورو کے ڈائریکٹر جنرل سندیپ شنڈالیہ کی میعاد میں توسیع کی ہے۔ ان کی مدت ملازمت میں مزید ایک سال کی توسیع کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔چیف سیکریٹری شانتی کماری نے بتایا کہ یہ احکام یکم جون سے نافذ ہو گئے ہیں۔ گزشتہ سال 13 دسمبر کو انہوں نے اینٹی نارکوٹکس بیورو کے ڈائریکٹر کا چارج سنبھالا تھا اور گزشتہ چھ ماہ سے ریاست میں منشیات کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات کیے ہیں ان کی خدمات کو دیکھتے ہوئے حکومت نے ان کی معیاد میں مزید ایک سال کی توسیع کی ہے

Vinkmag ad

Read Previous

حیدرآباد، 7 جون : تلنگانہ پلاننگ کمیشن کے نائب صدر ڈاکٹر چناریڈی کی شرکت کے ساتھ پرجاوانی پروگرام دوبارہ شروع: عوام کی بڑی تعداد میں شرکت اور مسائل پیش

Read Next

وزیر ریونیو پی سرینواس ریڈی سے ملاقات: انتخابات کے دوران تبادلہ ہونے والے تحصیلداروں کی واپسی کی درخواست

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular