تلنگانہ حکومت کا جی او 317 اور 46 سے متعلق ملازمین کے مسائل کے حل کے لیے نیا ویب پورٹل شروع کرنے کا فیصلہ

Telangana Government's decision to launch new web portal to resolve employee issues related to GO 317 and 46

تلنگانہ حکومت نے جی او 317 اور 46 سے متعلق ملازمین کے مسائل کے حل کے لیے نیا ویب پورٹل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں حکومت نے ملازمین سے خواہش کی ہے کہ وہ مذکورہ جی اوز سے متعلق اپنی شکایات اس ویب پورٹل پر کریں۔واضح رہے کہ
ریونت ریڈی نے چیف منسٹر کے عہدہ کا چارج سنبھالنے کے بعد جے وی 317 اور 46 کے متاثرین کو انصاف دینے کا وعدہ کیا تھا ۔ اس خصوص میں ریاستی وزراء دامودر راج نرسمھا، سریدھر بابو اور پونم پربھاکر کی قیادت میں کابینہ کی ذیلی کمیٹی تشکیل دی گئی۔ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کی ہدایات کے مطابق ایک نئے ویب پورٹل کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے

Vinkmag ad

Read Previous

لوک سبھاانتخابات میں بی جے پی کی طاقت میں اضافہ ہوا:کشن ریڈی

Read Next

وزیر آبپاشی اتم کمار ریڈی نے محکمہ آبپاشی کے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ جاریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular