محبوب نگر، ایم ایل سی انتخابات کیلئے بی آر ایس امیدوار کے نام کا اعلان

بی آر ایس پارٹی سربراہ کے سی آر نے محبوب نگر بلدیاتی اداروں کے ایم ایل سی انتخابات کیلئے پارٹی امیدوار کے طور پر این نوین کمار ریڈی کے نام کا اعلان کیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ بی آر ایس سربراہ نے مشترکہ پالامورو ضلعی قائدین کے خیالات پر غور کرنے کے بعد اس کا فیصلہ کیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

گورنر کوٹہ ایم ایل سی انتخابات ۔تلنگانہ ہائی کورٹ نے سنایا فیصلہ

Read Next

تلنگانہ میں 15 مارچ سے آدھے دن کا اسکول، احکامات جاری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular