گورنر کوٹہ ایم ایل سی انتخابات ۔تلنگانہ ہائی کورٹ نے سنایا فیصلہ

گورنر کوٹہ کے کونسل نشتوں پرتلنگانہ  ہائی کورٹ نے جمعرات کو فیصلہ سنایا دیا ہے۔

قبل ازیں، ہائی کورٹ نے گورنر کوٹہ ایم ایل سی کے معاملے کو منسوخ کر دیا تھا۔ ہائی کورٹ نے گورنر کو ایک بار پھر نیا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔

 ہائی کورٹ نے حکومت  کو کابینہ کا فیصلہ لے کر گورنر کو آگاہ کرنے ۔ اور۔  ڈی شراون اور کے ستیہ نارائنا کے انتخاب پر دوبارہ

 غور کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔

واضح رہےکہ بی آر ایس حکومت نے گورنر کوٹہ کے تحت  پارٹی کے لیڈر شراون اور ستیہ نارئان ہکو نامزد کیا تھا۔ لیکن گورنر تملیی سائی ساوندرا راجن نے حکومت کی تجویز کو مسترد کر دیا۔ اس کے بعد بی آر ایس لیڈروں انصاف کے لئے عدالت کا دروازہ کھٹکٹایا۔

تاسی دوران کانگریس  کی نئی حکومت نے عامر علی خان اور پروفیسر کو ڈنڈا رام کو گورنر کو ٹہ کے  تحت نامزد کیا تھا۔ کانگریس حکومت کے فیصلہ کو بی آر ایس لیڈروں نے ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ عدالت نے عامر علی خان اور کو ڈنڈا رام کی نامزدگیوں کو مسترد کر دیا۔ اور کانگریس حکومت کو عدالت سے جھٹکا لگا۔

Vinkmag ad

Read Previous

حیدرآباد میں حوالہ کے 50 لاکھ ضبط

Read Next

محبوب نگر، ایم ایل سی انتخابات کیلئے بی آر ایس امیدوار کے نام کا اعلان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular