تلنگانہ:ضلع منچریال میں سڑک حادثہ میں دو نوجوانوں کی موت

ضلع منچریال میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو نوجوانوں کی موت ہوگئی۔ یہ حادثہ ضلع کے کتے راسالا علاقہ میں اُس وقت پیش آیا جب اوتوکولاپلی کے دیویندر اور چننور کے سیف کی بائیکس کو مخالف سمت سے آنے والی بولیرو گاڑی نے ٹکر دے دی۔

حادثہ اتنا شدید تھاکہ دونوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ اس حادثہ میں ایک اور شخص شدید زخمی ہوگیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔

Vinkmag ad

Read Previous

شارٹ سرکٹ کے نتیجہ میں ایک کسان کی موت

Read Next

تلنگانہ:کپاس کی مل میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular