تلنگانہ : نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک نوجوان ہلاک

منچریال ضلع میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ مندامری پولیس اسٹیشن کے حدود میں یاپال علاقہ میں پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق مندامری کے انگڑی بازار کا رہنے والا انیل یاپال کی قومی شاہراہ پر بائیک پر جارہاتھا کہ اسی دوران ایک نامعلوم گاڑی نے اس کو ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

مقامی افراد کی اطلاع پر پولیس وہاں پہنچی جس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا اور اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ:شدید بیماری پر 90سالہ ضعیف شخص نے باولی میں کود کرخودکشی کرلی

Read Next

ہٹ اینڈ رن کیس، کار چلانے والا ڈاکٹر زخمی کو علاج کروانے کے بہانے اسپتال میں چھوڑکر فرار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular