تلنگانہ : نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک نوجوان ہلاک

منچریال ضلع میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ مندامری پولیس اسٹیشن کے حدود میں یاپال علاقہ میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق مندامری کے انگڑی بازار کا رہنے والا انیل