تلنگانہ اسمبلی میں کئی ارکان نے وقفہ صفر میں اپنے حلقوں کے مسائل اٹھائے

تلنگانہ اسمبلی میں کئی ارکان نے جمعرات کو وقفہ صفر میں اپنے حلقوں کے مسائل اٹھائے۔ بی آر ایس کے رکن پلا راجیشور ریڈی حکومت سے درخواست کی کہ وہ دودھ کی پیداوار کرنے والوں کو بونس کے بقایا جات ادا کرے۔

خانہ پور کے ایم ایل اے ایم بھوجو نے کڈم پروجیکٹ کی مرمت کے لیے بجٹ میں 5 کروڑ روپے سے زیادہ مختص کرنے پر اظہار تشکر کیا۔انہوں نے کہا کہ مشن بھاگیرتاکا فائدہ نہیں ہورہا ہے۔انہوں نے جھیلوں کی تعمیر کو جلد مکمل کرنے اور قبائلیوں کے مسائل حل کرنے کی درخواست کی۔

Vinkmag ad

Read Previous

ٹیچرکی پٹائی سے دلبرداشتہ ۔ انٹرمیڈیٹ کے طالب علم کی خودکشی

Read Next

بیوی کے قاتل شوہر کو عمر قید کی سزا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular