اے پی: الوری سیتاراما راجو ضلع میں جیپ الٹ گئی۔دو افراد ہلاک۔دس شدید زخمی

آندھراپردیش کے الوری سیتاراما راجو ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں و افراد ہلاک اوردیگر دس افرادشدید زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے بھیماناپلی کے قریب اُس وقت پیش آیاجب جیپ چلانے والے نے اس کا توازن کھودیا اور یہ جیپ الٹ گئی۔

اس حادثہ میں دو افراد کی موت ہوگئی جبکہ دیگر دس شدید زخمی ہوگئے۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے مقام حادثہ کامعائنہ کیا اور راحت کام انجام دیئے۔پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا اور اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ کے نائب وزیراعلی ملوبھٹی وکرامارکا کے بھائی ملو وینکٹیشورلو چل بسے

Read Next

حیدرآباد: کل ہند صنعتی نمائش میں پہلی مرتبہ مٹی کے برتن تیار کرنے کا اسٹال

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular