تلنگانہ کے نائب وزیراعلی ملوبھٹی وکرامارکا کے بھائی ملو وینکٹیشورلو چل بسے

تلنگانہ کے نائب وزیراعلی ملوبھٹی وکرامارکا کے بھائی ملو وینکٹیشورلو چل بسے۔وہ گذشتہ چند دنوں سے علیل تھے جس پر ان کو حیدرآباد کے ایک اسپتال میں داخل کروایاگیا تھاجہاں ان کی موت ہوگئی۔

بھائی کے چل بسنے کی اطلاع پر ملوبھٹی وکرامارکا ضلع کھمم کے اپنے آبائی علاقہ وائرا کیلئے روانہ ہوگئے۔

ملووینکٹیشورلو آیوش ڈپارٹمنٹ کے ایڈیشنل ڈائرکٹر تھے۔بھائی کی موت کے سبب ملوبھٹی وکرامار، میڈی گڈہ بیاریج کے وزیراعلی کے دورہ میں شامل نہیں ہوئے۔ 73سالہ وینکیٹیشورلوکی آخری رسومات کھمم ضلع کے لکشیپورم میں ادا کی جائیں گے۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ: گاؤں کر رہا ہے سفر کئے بغیر ٹکٹ کی خریدراری، جانیے معاملہ کیا ہے

Read Next

اے پی: الوری سیتاراما راجو ضلع میں جیپ الٹ گئی۔دو افراد ہلاک۔دس شدید زخمی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular