اے پی: الوری سیتاراما راجو ضلع میں جیپ الٹ گئی۔دو افراد ہلاک۔دس شدید زخمی

آندھراپردیش کے الوری سیتاراما راجو ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں و افراد ہلاک اوردیگر دس افرادشدید زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ ضلع کے بھیماناپلی کے قریب اُس وقت پیش آیاجب جیپ چلانے والے نے اس