دل کا دورہ پڑنے سے ایک 13سالہ طالبہ کی موت

دل کا دورہ پڑنے سے ایک 13سالہ طالبہ کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع کے تڑکاپلی گاوں میں پیش آیا۔اس طالبہ کی شناخت آٹھویں جماعت میں زیرتعلیم لکشنیا کے طورپرکی گئی ہے۔

بتایا جا رہا ہےکہ دو دن پہلے وہ بخار سے متاثر تھی۔اس کو ڈاکٹرنے دوا دی جس کے بعد وہ واش روم میں گرگئی۔اس کے والدین نے اس کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرس نے معائنہ کے بعد کہا کہ دل کا دورہ پڑنے سے اس کی موت ہوئی۔اس واقعہ سے گاوں میں صدمہ کی لہردوڑ گئی۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ:قرض کا بوجھ، آٹوڈرائیور نے خودکشی کرلی

Read Next

سابق وزیر مہاراشٹرا بابا صدیقی 48 سال بعد کانگریس سے مستعفی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular