دل کا دورہ پڑنے سے ایک 13سالہ طالبہ کی موت

دل کا دورہ پڑنے سے ایک 13سالہ طالبہ کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع کے تڑکاپلی گاوں میں پیش آیا۔اس طالبہ کی شناخت آٹھویں جماعت میں زیرتعلیم لکشنیا کے طورپرکی گئی