تلنگانہ روڈ ٹرانسپورٹ کو مستحکم بنانے کے اقدامات:وزیر پونم پربھاکر

تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے کہا ہے کہ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کو مستحکم بنانے کے لیے تمام کی تجاویز کے ساتھ اقدامات کیے جارہے ہیں۔ وزیر موصوف نے منیجنگ ڈائرکٹر وی سی سجنار کے ساتھ کونڈا پور آٹھویں بٹالین میں ٹی ایس آرٹی سی کانسٹیبلوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں حصہ لیا۔

وزیر پونم پربھاکر نے کہا کہ آر ٹی سی دیہی عوام کی ٹرانسپورٹ کی ضروریات کو پورا کرنے میں اہم رول ادا کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ادارہ کو مستحکم کرنے کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں ان میں نئی بسوں کی خریداری اور نئے عملے کاتقررشامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے مفاد میں آر ٹی سی کے تحفظ اور اس کو بہتر بنانے کے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

Vinkmag ad

Read Previous

تلنگانہ،ضلع نلگنڈہ میں ضعیف جوڑے نے زہر کا کیا استعمال، بزرگ کی موت، خاتون کی حالت نازک

Read Next

سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کی جدید کاری کے کاموں میں تیزی پیدا کرنے وزیر سیاحت کی ہدایت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular