چلتی کار میں لگی آگ مسافر محفوظ

حیدرآباد کے علاقہ مادھو پور میں آج صبح کی اولین ساعتوں میں چلتی ہوئی کار میں آگ بھڑک اٹھی۔ مادھو پور میٹرو اسٹیشن کے قریب چلتی کار کے انجن میں اچانک آگ بڑھک اٹھی۔ کار میں موجود افرد ،کار سے نیچے اتر گئے۔

فائر انجن موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ پولیس نے معاملہ درج کر لیا۔ جانچ جاری ہے۔

Vinkmag ad

Read Previous

چالباز شوہر بیوی گرفتار

Read Next

ہوٹل میں فحاشہ گری پر ہوٹل مہر بند

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular