حیدرآباد میں پولیس نے جسم فروشی کا پردہ فاش کیا ہے۔ پولیس کے مطابق گڈی ملکاپور علاقہ کے ایک اپارٹمنٹ میں جسم فروشی کا اڈہ چلارہا تھا۔
پولیس نے اپارٹمنٹ پر دھاوا کرکے آرگنائزر مصطفی کے علاوہ ایک گاہک حسن ساکن باغ عنبرپیٹ کو گرفتار کرلیا۔ اور یہاں سے 3 لڑکیوں کو آزاد کروالیا گیا۔