حیدرآباد میں جسم ‌فروشی کا پردہ فاش

حیدرآباد میں پولیس نے جسم فروشی کا پردہ فاش کیا ہے۔ پولیس کے مطابق گڈی ملکاپور علاقہ کے ایک اپارٹمنٹ میں جسم فروشی کا اڈہ چلارہا تھا۔ پولیس نے اپارٹمنٹ پر دھاوا کرکے آرگنائزر مصطفی